مفتی محمد رضوان عزیز حفظہ اللہ

صدر: تخصص فی علومِ ختمِ نبوت جامعہ سیدہ زینبؓ للبنات | مدیر: دارالعلوم ختمِ نبوت، عارف والا

فتی محمد رضوان عزیز حفظہ اللہ پاکستان کے ممتاز عالمِ دین، محقق، مفسر، مدرس، مصنف، اور مفکرِ ختمِ نبوت ہیں، جنہوں نے عقیدۂ ختمِ نبوت کی علمی و فکری حفاظت کے لیے نمایاں خدمات سرانجام دی ہیں  

ابتدائی تعلیم

گورنمنٹ ہائی اسکول 351-ای۔بی، عارف والا سے میٹرک کی تعلیم مکمل کی۔ 

دینی تعلیم کا آغاز

نانا محترم حافظ ہدایت اللہ رحمہ اللہ سے، جو شیخ العرب والعجم حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کے شاگرد اور شیخ عبدالقادر رائے پوری رحمہ اللہ کے خادم و خلیفہ تھے۔    

تخصص فی علومِ ختمِ نبوت (برائے فاضلات)

پاکستان میں بنات کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا آن لائن پروگرام

امعہ سیدہ زینبؓ للبنات پیش کرتا ہے پاکستان میں فاضلات کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا آن لائن تخصص فی علومِ ختمِ نبوت — ایک سالہ علمی و تحقیقی کورس جو عقیدہ ختم نبوت کے دلائل، دفاع اور دعوتی پہلوؤں پر مشتمل ہے۔

یہ پروگرام اُن باعلم طالبات کے لیے ترتیب دیا گیا ہے جو علمی بنیادوں پر فتنۂ قادیانیت اور دیگر جدید فکری انحرافات کا مدلل ردّ کرنا چاہتی ہیں۔

   

6 years Dars-e-Nizami program

اہم نکات

تیسرا بیچ جاری

اب تک 25 فاضلات فارغ التحصیل

اہلیت

فاضلاتِ درسِ نظامی

میڈیم

مکمل آن لائن (Interactive Classes + Assessments)

کردار سازی

فارغ التحصیل طالبات مختلف دینی اداروں، دعوتی پلیٹ فارمز اور سوشل میڈیا پر تحفظ ختم نبوت میں مؤثر کردار ادا کر رہی ہیں

شرکاء کا دائرہ

پاکستان کے مختلف شہروں سے باحجاب، باہمت طالبات

کورس میں شامل موضوعات

دلائل، مفہوم، اور عصری تطبیق

عقیدہ ختم نبوت

فتنۂ قادیانیت کا تعارف، عقائد، اور علمی رد

مناظرانہ تربیت اور مکالماتی اسلوب

ردِ شبہات (سوشل میڈیا/تحریری و تقریری اسلوب)

تاریخی جدوجہدِ ختم نبوت

خواتین کا دعوتی و تحریکی کردار

ہمارا وژن

علم و حکمت سے آراستہ ایسی خواتین تیار کرنا جو نظریاتی سرحدوں کی محافظ بن کر، ختم نبوت کے عقیدے کا شعور عام کریں، اور امت کو فتنوں سے بچانے میں کردار ادا کریں — قلم، علم، اور یقین کے ساتھ۔