مفتی محمد رضوان عزیز حفظہ اللہ

صدر: تخصص فی علومِ ختمِ نبوت جامعہ سیدہ زینبؓ للبنات | مدیر: دارالعلوم ختمِ نبوت، عارف والا

مفتی محمد رضوان عزیز حفظہ اللہ پاکستان کے ممتاز عالمِ دین، محقق، مفسر، مدرس، مصنف، اور مفکرِ ختمِ نبوت ہیں، جنہوں نے عقیدۂ ختمِ نبوت کی علمی و فکری حفاظت کے لیے نمایاں خدمات سرانجام دی ہیں  

ابتدائی تعلیم

گورنمنٹ ہائی اسکول 351-ای۔بی، عارف والا سے میٹرک کی تعلیم مکمل کی۔ 

دینی تعلیم کا آغاز

نانا محترم حافظ ہدایت اللہ رحمہ اللہ سے، جو شیخ العرب والعجم حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کے شاگرد اور شیخ عبدالقادر رائے پوری رحمہ اللہ کے خادم و خلیفہ تھے۔    

علمی سفر

ابتدائی درجات جامعہ مفتاح العلوم سرگودھا

درسِ نظامی 

دارالعلوم عیدگاہ کبیروالا

تکمیلِ حدیث

تخصص فی التحقیق والدعوۃ سرگودھا

تخصص

روحانی تربیت

خواجہ خان محمد رحمہ اللہ

ابتدائی سلوک

مفتی محمد حسن صاحب مدظلہ

اجازت و خلافت

تدریسی و علمی خدمات

مرکز اہل السنۃ والجماعۃ، سرگودھا

جامعہ عربیہ ختم نبوت، چناب نگر

خواجہ خان محمد

تخصص فی علوم ختم نبوت، چناب نگر

دارالعلوم ختم نبوت، عارف والا

بانی و مدیر 

بین الاقوامی اسفار

سعودی عرب، بحرین، دبئی، مصر، ازبکستان، ایران، عراق، شام، لبنان، و دیگر وسط ایشیائی ریاستیں

تصانیف (مطبوعہ و غیر مطبوعہ)

مفتی صاحب کی تصانیف کی تعداد تیس سے زائد ہے، جن میں علمی، تحقیقی، فکری اور دعوتی مضامین شامل ہیں۔ چند نمایاں کتابیں 

مفتی محمد رضوان عزیز حفظہ اللہ نہ صرف علمی دنیا کا روشن ستارہ ہیں بلکہ جدید فکری فتنوں کے مقابلے میں ایک مؤثر آواز بھی ہیں۔ آپ کی قیادت میں ادارہ دارالعلوم ختمِ نبوت اور تخصصی شعبہ جامعہ سیدہ زینبؓ للبنات دینی خدمات کے میدان میں درخشاں مثال بن چکے ہیں۔