
The Raise Ummah School
Empowering Young Minds with Faith, Knowledge & Character
یک ایسا تعلیمی ادارہ جہاں عصری تعلیم کو دینی اقدار کے ساتھ ہم آہنگ کیا جاتا ہے۔ یہ اسکول جامعہ سیدہ زینبؓ للبنات کے زیرِ نگرانی چل رہا ہے، اور اس کا مقصد نئی نسل کو علم، شعور اور کردار کی بنیاد پر ایک روشن مستقبل کی طرف گامزن کرنا ہے
ہماری پہچان
ماحول
محفوظ، مثبت، اور اسلامی اقدار پر مبنی تعلیمی فض
تربیت
قرآن و سنت کی روشنی میں اخلاقی و روحانی تربیت
نصاب
میٹرک تک عصری تعلیم (پنجاب بورڈ کے مطابق)